Sunan Abi Dawood Hadith 3550 (سنن أبي داود)

[3550]صحیح

صحیح بخاری (2625) صحیح مسلم (1625)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،عَنْ يَحْيَی،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ كَانَ يَقُولُ: الْعُمْرَی لِمَنْ وُہِبَتْ لَہُ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے ’’عمریٰ اسی کے لیے باقی رہے گا جس کو عطیہ دیا گیا ہو۔‘‘