Sunan Abi Dawood Hadith 3551 (سنن أبي داود)

[3551]صحیح

انظر الحدیث الآتي (3553)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،أَخْبَرَنِي الْأَوْزَاعِيُّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: مَنْ أُعْمِرَ عُمْرَی فَہِيَ لَہُ وَلِعَقِبِہِ،يَرِثُہَا مَنْ يَرِثُہُ مِنْ عَقِبِہِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جسے زندگی بھر کے لیے کوئی عطیہ دیا گیا تو یہ اس کا اور اس کے وارثوں کا ہوا۔اس (عطیہ) کے وارث وہی ہوں گے جو اس کی اولاد میں سے اس کے وارث ہوں گے۔‘‘