Sunan Abi Dawood Hadith 3552 (سنن أبي داود)
[3552]صحیح
انظر الحدیث الآتي (3553)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعُرْوَةَ،عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبو دَاود: وَہَكَذَا رَوَاہُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ جَابِرٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اسی کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لیث بن سعد نے بواسطہ زہری ابوسلمہ سے ‘ انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اسی کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لیث بن سعد نے بواسطہ زہری ابوسلمہ سے ‘ انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔