Sunan Abi Dawood Hadith 3554 (سنن أبي داود)
[3554]صحیح
انظر الحدیث السابق (3554)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ،حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ،حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَلِكَ رَوَاہُ عَقِيلٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَيَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَاخْتُلِفَ عَلَی الْأَوْزَاعِيِّ فِي لَفْظِہِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَرَوَاہُ فُلَيْحُ ابْنُ سُلَيْمَانَ مِثْلَ حَدِيثِ مَالِكٍ.
جناب ابن شہاب رضی اللہ عنہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں جیسا کہ اس روایت کو عقیل اور یزید بن ابی حبیب نے بواسطہ ابن شہاب اسی طرح روایت کیا ہے۔البتہ اوزاعی کے الفاظ میں اختلاف ہے جو کہ ابن شہاب سے نقل ہوئے ہیں۔اور فلیح بن سلیمان نے حدیث مالک کی طرح روایت کیا ہے۔