Sunan Abi Dawood Hadith 3558 (سنن أبي داود)
[3558]صحیح
أبو الزبیر صرح بالسماع فی الروایۃ الطویلۃ وللحدیث شواھد مشکوۃ المصابیح (3014)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِأَہْلِہَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِأَہْلِہَا
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’عمریٰ اور رقبیٰ کے ہدیے ان کے اہل کے ہو جاتے ہیں۔‘‘ (جنہیں دیے گئے ہوں واپس نہیں ہو سکتے)۔