Sunan Abi Dawood Hadith 3569 (سنن أبي داود)

[3569] إسنادہ ضعیف

الزھري مدلس وعنعن

وانظر الحدیث الآتي (3570)

انوار الصحیفہ ص 126

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطَ رَجُلٍ فَأَفْسَدَتْہُ عَلَيْہِمْ فَقَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی أَہْلِ الْأَمْوَالِ حِفْظَہَا بِالنَّہَارِ وَعَلَی أَہْلِ الْمَوَاشِي حِفْظَہَا بِاللَّيْلِ

جناب حرام بن محیصہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک آدمی کے باغ میں داخل ہو گئی اور ان کی کھیتی خراب کر دی ‘ تو رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ فرمایا ’’کھیتی والوں کے ذمے ہے کہ دن کو اس (کھیتی) کی حفاظت کریں اور جانوروں کے مالکوں پر لازم ہے کہ رات کو ان کی حفاظت کریں (باندھ کر رکھیں)۔‘‘