Sunan Abi Dawood Hadith 3611 (سنن أبي داود)
[3611]صحیح
انظر الحدیث السابق (3610)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ،حَدَّثَنَا زِيَادٌ يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ،حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،عَنْ رَبِيعَةَ... بِإِسْنَادِ أَبِي مُصْعَبٍ وَمَعْنَاہُ. قَالَ سُلَيْمَانُ: فَلَقِيتُ سُہَيْلًا،فَسَأَلْتُہُ عَنْ ہَذَا الْحَدِيثِ؟ فَقَالَ: مَا أَعْرِفُہُ فَقُلْتُ لَہُ: إِنَّ رَبِيعَةَ،أَخْبَرَنِي بِہِ عَنْكَ! قَالَ: فَإِنْ كَانَ رَبِيعَةُ أَخْبَرَكَ عَنِّي! فَحَدِّثْ بِہِ،عَنْ رَبِيعَةَ عَنِّي.
سلیمان بن بلال نے ربیعہ سے ابومصعب الزہری کی مذکورہ بالا سند سے اسی کے ہم معنی روایت کیا،سلیمان نے کہا کہ میں سہیل سے ملا اور ان سے یہ حدیث دریافت کی تو انہوں نے کہا: مجھے معلوم نہیں۔میں نے کہا کہ مجھے ربیعہ نے آپ کے واسطے سے روایت کی ہے۔تو انہوں نے کہا: اگر ربیعہ نے تمہیں بتایا ہے کہ اس نے مجھ سے روایت کیا ہے تو اسے بواسطہ ربیعہ مجھ سے روایت کرو۔