Sunan Abi Dawood Hadith 3618 (سنن أبي داود)
[3618] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (2329)
قال معاذ علي زئي: قتادۃ وسعید بن أبي عروبۃ مدلسان وعنعنا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ بِإِسْنَادِ ابْنِ مِنْہَالٍ مِثْلَہُ قَالَ: فِي دَابَّةٍ-وَلَيْسَ لَہُمَا بَيِّنَةٌ-: فَأَمَرَہُمَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَہِمَا عَلَی الْيَمِينِ
جناب سعید بن ابی عروبہ نے حجاج بن منہال کی سند سے اس حدیث کے مثل روایت کیا،کہا کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کے سلسلہ میں جھگڑا کیا اور کسی کے پاس گواہ نہیں تھا تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ قسم کھانے کے لیے قرعہ ڈالیں۔