Sunan Abi Dawood Hadith 3619 (سنن أبي داود)
[3619]صحیح
صحیح بخاری (2514، 1711)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ ابْنُ عَبَّاسٍ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْہِ.
ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے لکھ بھیجا کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ فرمایا تھا کہ (جب مدعی کے پاس گواہ نہ ہوں تو) مدعا علیہ قسم کھائے۔