Sunan Abi Dawood Hadith 3620 (سنن أبي داود)
[3620]حسن
انظر الحدیث السابق (3275) مشکوۃ المصابیح (3774)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ يَعْنِي لِرَجُلٍ حَلَّفَہُ احْلِفْ بِاللہِ الَّذِي لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ مَا لَہُ عِنْدَكَ شَيْءٌ يَعْنِي لِلْمُدَّعِي قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو يَحْيَی اسْمُہُ زِيَادٌ كُوفِيٌّ ثِقَةٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس آدمی سے فرمایا جس کو آپ ﷺ نے قسم اٹھوائی کہ ’’تو اللہ کی قسم کھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں ‘ کہ تیرے پاس اس مدعی کی کوئی شے نہیں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ راوی ابویحییٰ کا نام زیاد ہے جو کوفی ہے اور ثقہ ہے۔