Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 362 (سنن أبي داود)

[362]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّد،حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،ح وحَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،عَنْ ہِشَامٍ بِہَذَا الْمَعْنَی [ص:100] قَالَ: ((حُتِّيہِ،ثُمَّ اقْرُصِيہِ بِالْمَاءِ،ثُمَّ انْضَحِيہِ))

عیسیٰ بن یونس اور حماد بن سلمہ دونوں نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور کہا: ’’اسے اکھیڑو ‘ پانی ڈال کر چٹکیوں سے رگڑو پھر (مزید) پانی بہاؤ۔‘‘