Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 363 (سنن أبي داود)

[363]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْحَدَّادُ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ تَقُولُ سَأَلْتُ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يَكُونُ فِي الثَّوْبِ قَالَ حُكِّيہِ بِضِلْعٍ وَاغْسِلِيہِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ

سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے خون حیض کے متعلق دریافت کیا جو کہ کپڑے کہ لگ جاتا ہے،آپ ﷺ نے فرمایا ’’اسے کسی لکڑی سے اکھیڑو پھر بیری کے پتے ملے پانی سے دھو ڈالو۔‘‘