Sunan Abi Dawood Hadith 3625 (سنن أبي داود)

[3625] إسنادہ ضعیف

وانظر الحدیث السابق نحوہ (488)

انوار الصحیفہ ص 129

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی أَبُو الْأَصْبَغِ،حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّہْرِيِّ... بِہَذَا الْحَدِيثِ وَبِإِسْنَادِہِ،قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ مُزْيَنَةَ مِمَّنْ كَانَ يَتَّبِعُ الْعِلْمَ وَيَعِيہِ،يُحَدِّثُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاہُ.

جناب زہری نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی،کہا کہ مجھے مزینہ قبیلے کے ایک آدمی نے بیان کیا جو صاحب علم اور حافظ تھا ‘ اس نے سعید بن مسیب سے روایت کیا اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔