Sunan Abi Dawood Hadith 3627 (سنن أبي داود)
[3627]إسنادہ حسن
وروایۃ بقیۃ بن الولید الحمصی عن بحیر بن سعد محمولۃ علی السماع
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَةَ وَمُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ،عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ،عَنْ سَيْفٍ،عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّہُ حَدَّثَہُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَضَی بَيْنَ رَجُلَيْنِ فَقَالَ الْمَقْضِيُّ عَلَيْہِ لَمَّا أَدْبَرَ: حَسْبِيَ اللہُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ! فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللہَ يَلُومُ عَلَی الْعَجْزِ،وَلَكِنْ عَلَيْكَ بِالْكَيْسِ،فَإِذَا غَلَبَكَ أَمْرٌ فَقُلْ،حَسْبِيَ اللہُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ.
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دو آدمیوں میں فیصلہ کیا۔تو مقدمہ ہار جانے والے نے پیٹھ پھیری اور کہا: ((حسبی اللہ ونعم الوکیل)) ’’مجھے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کار ساز ہے۔‘‘ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ عاجزی (اور محنت و کوشش نہ کرنے) پر ملامت فرماتا ہے۔تمہیں چاہیئے کہ دانائی (معاملات میں سوجھ بوجھ،محنت اور کوشش) سے کام لو،پھر جب کوئی معاملہ تم پر غالب آ جائے تو کہو عربی ((حسبی اللہ ونعم الوکیل)) /عربی۔