Sunan Abi Dawood Hadith 3630 (سنن أبي داود)
[3630]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1417 وسندہ حسن) ورواہ النسائي (4879، 4880 وسندھما حسن) عبد الرزاق صرح بالسماع عند ابن الجارود (1003) مشکوۃ المصابیح (3785)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُہْمَةٍ.
جناب بہز بن حکیم اپنے والد سے وہ ان کے دادا (معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو تہمت (شبہ) میں قید کیا تھا۔