Sunan Abi Dawood Hadith 3635 (سنن أبي داود)
[3635] إسنادہ ضعیف
ترمذی (1940) ابن ماجہ (2342)
لؤلؤۃ لم یوثقھا غیرالترمذي
وللحدیث شواھد کثیرۃ کلھا ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ يَحْيَی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ،عَنْ لُؤْلُؤَةَ،عَنْ أَبِي صِرْمَةَ قَالَ غَيْرَ قُتَيْبَةَ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ،عَنْ أَبِي صِرْمَةَ-صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ-،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنَّہُ قَالَ: مَنْ ضَارَّ أَضَرَّ اللہُ بِہِ،وَمَنْ شَاقَّ شَاقَّ اللہُ عَلَيْہِ.
صحابی رسول سیدنا ابوصرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے (اپنے مسلمان بھائی کو) نقصان پہنچایا اللہ اس کا نقصان کرے۔اور جس نے کسی (مسلمان) کو مشقت (اور پریشانی) سے دوچار کیا اللہ اسے مشقت (اور پریشانی) میں ڈالے۔‘‘