Sunan Abi Dawood Hadith 3642 (سنن أبي داود)
[3642] إسنادہ ضعیف
شبیب بن شیبۃ: مجھول (تقریب: 2741)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ لَقِيتُ شَبِيبَ بْنَ شَيْبَةَ فَحَدَّثَنِي بِہِ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَعْنِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاہُ.
عثمان بن ابی سودہ نے سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔