Sunan Abi Dawood Hadith 3652 (سنن أبي داود)
[3652] ضعیف
ترمذی(2952)
سہیل بن مہران:ضعیف (تقریب التہذیب: 2672)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُقْرِئُ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا سُہَيْلُ بْنُ مِہْرَانَ أَخِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ عَنْ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ قَالَ فِي كِتَابِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ بِرَأْيِہِ فَأَصَابَ فَقَدْ أَخْطَأَ
سیدنا جندب (جندب بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اپنی رائے سے کتاب اللہ میں کچھ کہا ‘ خواہ درست ہی کہا: ہو ‘ تو بھی اس نے خطا کی۔‘‘