Sunan Abi Dawood Hadith 3653 (سنن أبي داود)
[3653]إسنادہ حسن
سابق بن ناجیۃ صحح لہ الحاکم والذھبي ووثقہ ابن حبان فھو حسن الحدیث
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ،أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي عَقِيلٍ ہَاشِمِ بْنِ بِلَالٍ،عَنْ سَابِقِ بْنِ نَاجِيَةَ،عَنْ أَبِي سَلَّامٍ،عَنْ رَجُلٍ خَدَمَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،كَانَ إِذَا حَدَّثَ حَدِيثًا أَعَادَہُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
جناب ابو سلام (ابو سلام ممطور الحبشی) سے منقول ہے اس نے نبی کریم ﷺ کے ایک خادم سے نقل کیا کہ نبی کریم ﷺ جب کوئی بات کرتے تو اپنی بات کو تین بار دہراتے۔(شرعی مسئلہ اپنے سامع کو خوب سمجھاتے۔)