Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 366 (سنن أبي داود)

[366]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّہُ سَأَلَ أُخْتَہُ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ ہَلْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّ فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُہَا فِيہِ فَقَالَتْ نَعَمْ إِذَا لَمْ يَرَ فِيہِ أَذًی

سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے اپنی ہمشیرہ ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے جس میں وہ صحبت کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں،اگر اس میں کوئی نجاست نہ ہوتی۔