Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 370 (سنن أبي داود)

[370]صحیح

صحیح مسلم (514)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَائِشَةِ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّ بِاللَّيْلِ وَأَنَا إِلَی جَنْبِہِ وَأَنَا حَائِضٌ وَعَلَيَّ مِرْطٌ لِي وَعَلَيْہِ بَعْضُہُ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے اور میں آپ کے پاس بازو (پہلو) میں ہوتی اور حیض سے ہوتی،مجھ پر جو چادر یا کمبل ہوتا اس کا کچھ حصہ آپ ﷺ بھی لیے ہوئے ہوتے تھے۔