Sunan Abi Dawood Hadith 3717 (سنن أبي داود)
[3717]صحیح
صحیح مسلم (2024)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: نَہَی أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کسی بھی شخص کو ‘ کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ہے۔