Sunan Abi Dawood Hadith 3720 (سنن أبي داود)
[3720]صحیح
صحیح بخاری (5625) صحیح مسلم (2023)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ أَنَّہُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللہِ ابْنَ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مشکیزوں کا منہ الٹ کر ان سے پیا جائے۔