Sunan Abi Dawood Hadith 3721 (سنن أبي داود)
[3721] إسنادہ ضعیف
ترمذی (1891)
عبد اللہ العمري ضعیف عابد (تقریب: 3489) إلا في نافع فھو حسن الحدیث عنہ
انظر تحفۃ الأقویاء (188)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عِيسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ دَعَا بِإِدَاوَةٍ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ اخْنِثْ فَمَ الْإِدَاوَةِ ثُمَّ شَرِبَ مِنْ فِيہَا
عیسیٰ بن عبداللہ انصاری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ احد کے دن نبی کریم ﷺ نے مشکیزہ منگوایا پھر فرمایا ’’اس کا منہ الٹاؤ۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے اس کے منہ سے (منہ لگا کر پانی) پیا۔