Sunan Abi Dawood Hadith 3722 (سنن أبي داود)

[3722]حسن

وللحدیث شاھد حسن عند الطبرانی فی الاوسط (6829، مجمع البحرین: 4131) مشکوۃ المصابیح (4280)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّہُ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الشُّرْبِ مِنْ ثُلْمَةِ الْقَدَحِ وَأَنْ يُنْفَخَ فِي الشَّرَابِ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ پیالے کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پیا جائے یا مشروب میں پھونک ماری جائے۔احمد بن حزم بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ابوسعید بن اعرابی نے بیان کیا کہ مجھے امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے قرۃ بن عبدالرحمٰن بن حیویل بن کاسرالمد کی بابت یہ خبر پہنچی ہے کہ انہیں (کاساالمد) ’’مد توڑے والا‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ ایک دفعہ انہوں نے بادشاہ کے دربار میں مد توڑ دیا تھا ‘ تو اسی وجہ سے انہیں اسی نام سے پکارا جانے لگا۔