Sunan Abi Dawood Hadith 3725 (سنن أبي داود)

[3725]صحیح

أخرجہ أحمد (4/354 وسندہ حسن) ولہ شاھد عند مسلم (681)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي أَوْفَی أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُہُمْ شُرْبًا

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیے۔‘‘