Sunan Abi Dawood Hadith 3733 (سنن أبي داود)

[3733]صحیح

صحیح بخاری (3316) صحیح مسلم (2012)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَفُضَيْلُ بْنُ عَبْدُ الْوَہَّابِ السُّكَّرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ رَفَعَہُ قَالَ وَاكْفِتُوا صِبْيَانَكُمْ عِنْدَ الْعِشَاءِ وَقَالَ مُسَدَّدٌ عِنْدَ الْمَسَاءِ فَإِنَّ لِلْجِنِّ انْتِشَارًا وَخَطْفَةً

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے مرفوعاً بیان کیا کہ ’’عشاء کے وقت،اور جناب مسدد نے روایت کیا کہ شام کے وقت اپنے بچوں کو (گھروں میں) روک کر رکھا کرو۔اس وقت جِن (زمین میں) پھیل جاتے ہیں اور (بچوں کو) اچک لیتے ہیں۔‘‘