Sunan Abi Dawood Hadith 3739 (سنن أبي داود)

[3739]صحیح

صحیح مسلم (1429)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّی،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ،عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ وَمَعْنَاہُ.

ابن المصفی نے کہا ہمیں بقیہ نے بیان کیا اس نے کہا: ہمیں زبیدی نے نافع سے بسند ایوب اسی کے ہم معنی روایت کیا۔