Sunan Abi Dawood Hadith 3740 (سنن أبي داود)

[3740]صحیح

صحیح مسلم (1430)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ دُعِيَ فَلْيُجِبْ فَإِنْ شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جسے دعوت دی گئی ہو اسے چاہیئے کہ قبول کر لے،پھر اگر چاہے تو کھانا کھا لے اور اگر چاہے تو نہ کھائے۔‘‘