Sunan Abi Dawood Hadith 3744 (سنن أبي داود)

[3744]حسن

وللحدیث شواھد عند البخاري (371) ومسلم (1365 بعد ح 1427) مشکوۃ المصابیح (3220)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِہِ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ الزَّہْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَوْلَمَ عَلَی صَفِيَّةَ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ام المؤمنین سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کے نکاح میں ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا تھا۔