Sunan Abi Dawood Hadith 3746 (سنن أبي داود)
[3746] ضعیف
قتادۃ عنعن وسمعہ من رجل مجہول
انظر الحدیث السابق (3745)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: فَدُعِيَ الْيَوْمَ الثَّالِثَ فَلَمْ يُجِبْ،وَحَصَبَ الرَّسُولَ.
جناب قتادہ رحمہ اللہ نے سیدنا سعید بن مسیب سے یہ قصہ بیان کیا۔کہا کہ تیسرے دن بلایا گیا تو دعوت قبول نہ کی اور پیغام لانے والے کو کنکر دے مارا۔