Sunan Abi Dawood Hadith 3747 (سنن أبي داود)

[3747]صحیح

صحیح بخاری (3089)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ ﷺ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے ایک اونٹ یا گائے ذبح کی تھی۔