Sunan Abi Dawood Hadith 3763 (سنن أبي داود)

[3763]صحیح

صحیح بخاری (5409) صحیح مسلم (2064)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, قَال:َ مَا عَابَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَہَاہُ أَكَلَہُ وَإِنْ كَرِہَہُ تَرَكَہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔آپ ﷺ کی طبیعت چاہتی تو تناول فرما لیتے اگر ناپسند کرتے تو چھوڑ دیتے۔