Sunan Abi Dawood Hadith 3767 (سنن أبي داود)
[3767]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (1858 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (4202)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ ہِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَبْدِ اللہِ الدَّسْتُوَائِيَّ عَنْ بُدَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ امْرَأَةٍ مِنْہُمْ يُقَالُ لَہَا أُمُّ كُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَذْكُرْ اسْمَ اللہِ تَعَالَی فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللہِ تَعَالَی فِي أَوَّلِہِ فَلْيَقُلْ بِسْمِ اللہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے جب کوئی کھانا کھانے لگے تو چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ کا نام ذکر کرے ‘ اگر شروع میں بھول جائے تو چاہیئے کہ یوں کہے ((بسم اللہ أولہ وآخرہ)) ’’اللہ کے نام سے اس (کھانے) کے شروع میں اور آخر میں بھی۔‘‘