Sunan Abi Dawood Hadith 3769 (سنن أبي داود)

[3769]صحیح

صحیح بخاری (3598)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا آكُلُ مُتَّكِئًا

سیدنا ابوجحیفہ (ابوجحیفہ وہب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ) کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میں سہارا لے کر (ٹیک لگا کر) نہیں کھاتا۔‘‘