Sunan Abi Dawood Hadith 3770 (سنن أبي داود)

[3770]صحیح

صحیح مسلم (2044)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ بَعَثَنِي النَّبِيُّ ﷺ فَرَجَعْتُ إِلَيْہِ فَوَجَدْتُہُ يَأْكُلُ تَمْرًا وَہُوَ مُقْعٍ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے (کسی کام سے) بھیجا۔پھر میں آپ ﷺ کے پاس واپس حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کھجوریں کھا رہے تھے اور اقعاء کی حالت میں بیٹھے ہوئے تھے۔