Sunan Abi Dawood Hadith 3772 (سنن أبي داود)
[3772]إسنادہ حسن
أخرجہ ابن ماجہ (3277 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4211)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَامًا فَلَا يَأْكُلْ مِنْ أَعْلَی الصَّحْفَةِ وَلَكِنْ لِيَأْكُلْ مِنْ أَسْفَلِہَا فَإِنَّ الْبَرَكَةَ تَنْزِلُ مِنْ أَعْلَاہَا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب کوئی کھانا کھانے لگے تو پیالے کے اوپر (درمیان) سے نہ کھائے بلکہ نیچے (ایک جانب) سے کھائے۔بلاشبہ برکت اس کے اوپر کی طرف سے اترتی ہے۔‘‘