Sunan Abi Dawood Hadith 3793 (سنن أبي داود)
[3793]صحیح
صحیح بخاری (2575) صحیح مسلم (1947)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ خَالَتَہُ أَہْدَتْ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ سَمْنًا وَأَضُبًّا وَأَقِطًا فَأَكَلَ مِنْ السَّمْنِ وَمِنْ الْأَقِطِ وَتَرَكَ الْأَضُبَّ تَقَذُّرًا وَأُكِلَ عَلَی مَائِدَتِہِ وَلَوْ كَانَ حَرَامًا مَا أُكِلَ عَلَی مَائِدَةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان کی خالہ نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں گھی ‘ سانڈے اور پنیر کا ہدیہ بھیجا۔آپ ﷺ نے گھی اور پنیر کھا لیا مگر سانڈے کو طبیعت کے نہ چاہنے پر چھوڑ دیا۔تاہم اسے آپ کے دستر خوان پر کھایا گیا ‘ اگر حرام ہوتا تو رسول اللہ ﷺ کے دستر خوان پر ہرگز نہ کھایا جاتا۔