Sunan Abi Dawood Hadith 3797 (سنن أبي داود)

[3797] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1828)

بریہ: إبراہیم بن عمر: ضعیف (التحریر: 221) ضعفہ الجمہور

انوار الصحیفہ ص 135

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَہْلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنِي بُرَيْہُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ لَحْمَ حُبَارَی

بریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے وہ (ان کے باپ عمر بن سفینہ) ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں،وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ ’’حبارٰی‘‘ گوشت کھایا تھا۔