Sunan Abi Dawood Hadith 381 (سنن أبي داود)
[381] إسنادہ ضعیف
السند مرسل وللحدیث شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ [ص:104] قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ عُمَيْرٍ،يُحَدِّثُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: صَلَّی أَعْرَابِيٌّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِہَذِہِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيہِ: وَقَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خُذُوا مَا بَالَ عَلَيْہِ مِنَ التُّرَابِ فَأَلْقُوہُ،وَأَہْرِيقُوا عَلَی مَكَانِہِ مَاءً)) قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَہُوَ مُرْسَلٌ ابْنُ مَعْقِلٍ لَمْ يُدْرِكِ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ
جناب عبداللہ بن معقل بن مقرن رحمہ اللہ (تابعی) بیان کرتے ہیں کہایک بدوی (دیہاتی) نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی اور مذکورہ بالا قصہ بیان کیا۔اس روایت میں ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس جگہ اس نے پیشاب کیا ہے اسے کھرچ دو اور پانی بہا دو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث مرسل ہے (یعنی تابعی نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی ہے) اور عبداللہ بن معقل نے نبی کریم ﷺ کو نہیں پایا۔