Sunan Abi Dawood Hadith 3814 (سنن أبي داود)

[3814] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3219)

أبو العوام وثقہ ابن حبان وحدہ ولعلہ منہ دلسہ سلیمان التیمي

وانظر الحدیث السابق (3813)

انوار الصحیفہ ص 136

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَعَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللہِ،قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ،عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ الْجَزَّارِ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ،عَنْ سَلْمَانَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ سُئِلَ... فَقَالَ مِثْلَہُ،فَقَالَ: أَكْثَرُ جُنْدِ اللہِ. قَالَ عَلِيٌّ اسْمُہُ فَائِدٌ يَعْنِي أَبَا الْعَوَّامِ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْكُرْ سَلْمَانَ.

سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا۔آپ نے مذکورہ حدیث کی مانند فرمایا۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ اللہ کا بہت بڑا لشکر ہے۔‘‘ علی (علی بن عبداللہ) نے کہا: ہے کہ ابوالعوام (ابوالعوام الجزار) کا نام ’’فائد‘‘ ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت کو حماد بن سلمہ نے ابوالعوام سے ‘ اس نے ابوعثمان سے ‘ اس نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے اور سلمان کا ذکر نہیں کیا۔