Sunan Abi Dawood Hadith 3819 (سنن أبي داود)
[3819]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (4227)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی الْبَلْخِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بِجُبْنَةٍ فِي تَبُوكَ فَدَعَا بِسِكِّينٍ فَسَمَّی وَقَطَعَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ تبوک میں نبی کریم ﷺ کو ((جبنۃ)) یعنی پنیر پیش کیا گیا تو آپ ﷺ نے چھری منگوائی اور پھر بسم اللہ پڑھ کر اسے کاٹا۔