Sunan Abi Dawood Hadith 3820 (سنن أبي داود)
[3820]صحیح
انظر الحدیث الآتي (3821)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’سرکہ بہترین سالن ہے۔‘‘