Sunan Abi Dawood Hadith 3821 (سنن أبي داود)

[3821]صحیح

صحیح مسلم (2052)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’سرکہ بہترین سالن ہے۔‘‘