Sunan Abi Dawood Hadith 3841 (سنن أبي داود)

[3841]صحیح

صحیح بخاری (5538)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّہْرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَأُخْبِرَ النَّبِيُّ ﷺ فَقَالَ أَلْقُوا مَا حَوْلَہَا وَكُلُوا

ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ گھی میں چوہا گر گیا،نبی کریم ﷺ کو بتایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’(چوہا اور) اس کے ساتھ ساتھ جو ہے وہ گرا دو اور باقی کھا لو۔‘‘