Sunan Abi Dawood Hadith 3866 (سنن أبي داود)
[3866]صحیح
صحیح مسلم (2208)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَوَی سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ مِنْ رَمِيَّتِہِ
سیدنا جابر (جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ) سے منقول ہے کہ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو تیر لگنے کے باعث جو زخم آیا تھا،نبی کریم ﷺ نے ان کو داغ لگوایا تھا۔