Sunan Abi Dawood Hadith 3867 (سنن أبي داود)

[3867]صحیح

صحیح بخاری (5691) صحیح مسلم (1202 بعد ح 1577)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اسْتَعَطَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ناک میں دوا ڈالی تھی۔