Sunan Abi Dawood Hadith 3868 (سنن أبي داود)
[3868]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (4553)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عَقِيلُ بْنُ مَعْقِلٍ قَالَ سَمِعْتُ وَہْبَ بْنَ مُنَبِّہٍ يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ النُّشْرَةِ فَقَالَ ہُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے نشرہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ شیطانی عمل ہے۔‘‘