Sunan Abi Dawood Hadith 3876 (سنن أبي داود)
[3876]صحیح
صحیح بخاری (5769) صحیح مسلم (2047)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ ہَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّہُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلَا سِحْرٌ
جناب عامر بن سعد ابی وقاص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص صبح کو عجوہ کھجور کے سات دانے کھا لے اسے اس دن کوئی زہر یا جادو نقصان نہیں دے گا۔‘‘