Sunan Abi Dawood Hadith 3879 (سنن أبي داود)

[3879]صحیح

صحیح بخاری (5740) صحیح مسلم (2187)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہِ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الْعَيْنُ حَقٌّ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’نظر لگ جانا حق ہے۔‘‘